❞ كتاب ايران لبنان و خليجي ممالك میں سرگرم تنظیم حزب اللہ کون ہے ❝  ⏤ علی صادق

❞ كتاب ايران لبنان و خليجي ممالك میں سرگرم تنظیم حزب اللہ کون ہے ❝ ⏤ علی صادق

من هو حزب الله؟ : لقد انخدع الكثير من المسلمين بجهل منظمة حزب الله الشيعية اللبنانية - حتى أن بعض المسلمين السنة الجهلة وصفوا زعيمها حسن نصرالله بأنه بطل مسلم وأشادوا به ، وهم يدعون ساركو لتقبيله. طبعا هذا أمر من جهل كبير لجهل أصل هذا التنظيم ومعتقداته وأهدافه ومكانته التاريخية الملوثة بدماء المسلمين السنة الأبرياء. فماذا قال: بالتأكيد ستحل عقدة الإسلام واحدة تلو الأخرى. عند دخول الجهلاء إلى الإسلام ". يسعى الكتاب إلى الإجابة عن بعض الأسئلة الأساسية التي تشرح حقيقة الله وتكشف وجهه القبيح الخفي للمسلمين السنة. إنه كتاب مفيد للغاية ، اقرأه.

حزب الله كون ہے؟ :لبنان کی شیعہ تنظیم حزب اللہ کی حقیقت حال سے نا واقفیت کی بنا پر بہت سارے مسلمان دھوکہ کھا گئےٍ ہیں –حتى کہ کچھ جاہل سنی مسلمان اس تنظیم کے سربراہ حسن نصراللہ کو مسلمانوں کا ہیروقراردے رہے ہیں اور اسے خراج تحسین پیش کرنے کیلئےاس کے سرکو بوسہ دینے کی دعوت دے رہے ہیں یقیناً یہ بہت بڑی جہالت کی بات ہے جسکا سبب اس تنظیم کی اصلیت’ انکے عقائد’مقاصد اور انکی تاریخی حیثیت سے ناواقفیت ہے جوکہ بے گناہ سنی مسلمانوں کے خون سے آلودہ ہے.اللہ عمرفاروق پررحم فرمائے انہوں نے کیا خوب فرمایا ہے: ”یقیناً اسلام کی گرہیں ایک ایک کرکے کھلتی جائیں گی جب اسلام میں ایسے لوگ داخل ہوجائیں گے جو جاہلیت سے ناواقف ہوں گے”کتاب مذکور میں چند ایسے بنیادی سوالوں کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو حزب اللہ کی اصلیت کو واضح کردے اور اسکے مخفی گھناؤنے چہرے کو سنّی مسلمانوں کے سامنے بے نقاب کردے. نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں. علی صادق - ❰ له مجموعة من المؤلفات أبرزها ❞ ايران لبنان و خليجي ممالك میں سرگرم تنظیم حزب اللہ کون ہے ❝ الناشرين : ❞ مكتبة الامام البخارى ❝ ❱
من كتب إسلامية بلغات أخرى - مكتبة كتب إسلامية.

نبذة عن الكتاب:
ايران لبنان و خليجي ممالك میں سرگرم تنظیم حزب اللہ کون ہے

2008م - 1444هـ
من هو حزب الله؟ : لقد انخدع الكثير من المسلمين بجهل منظمة حزب الله الشيعية اللبنانية - حتى أن بعض المسلمين السنة الجهلة وصفوا زعيمها حسن نصرالله بأنه بطل مسلم وأشادوا به ، وهم يدعون ساركو لتقبيله. طبعا هذا أمر من جهل كبير لجهل أصل هذا التنظيم ومعتقداته وأهدافه ومكانته التاريخية الملوثة بدماء المسلمين السنة الأبرياء. فماذا قال: بالتأكيد ستحل عقدة الإسلام واحدة تلو الأخرى. عند دخول الجهلاء إلى الإسلام ". يسعى الكتاب إلى الإجابة عن بعض الأسئلة الأساسية التي تشرح حقيقة الله وتكشف وجهه القبيح الخفي للمسلمين السنة. إنه كتاب مفيد للغاية ، اقرأه.

حزب الله كون ہے؟ :لبنان کی شیعہ تنظیم حزب اللہ کی حقیقت حال سے نا واقفیت کی بنا پر بہت سارے مسلمان دھوکہ کھا گئےٍ ہیں –حتى کہ کچھ جاہل سنی مسلمان اس تنظیم کے سربراہ حسن نصراللہ کو مسلمانوں کا ہیروقراردے رہے ہیں اور اسے خراج تحسین پیش کرنے کیلئےاس کے سرکو بوسہ دینے کی دعوت دے رہے ہیں یقیناً یہ بہت بڑی جہالت کی بات ہے جسکا سبب اس تنظیم کی اصلیت’ انکے عقائد’مقاصد اور انکی تاریخی حیثیت سے ناواقفیت ہے جوکہ بے گناہ سنی مسلمانوں کے خون سے آلودہ ہے.اللہ عمرفاروق پررحم فرمائے انہوں نے کیا خوب فرمایا ہے: ”یقیناً اسلام کی گرہیں ایک ایک کرکے کھلتی جائیں گی جب اسلام میں ایسے لوگ داخل ہوجائیں گے جو جاہلیت سے ناواقف ہوں گے”کتاب مذکور میں چند ایسے بنیادی سوالوں کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو حزب اللہ کی اصلیت کو واضح کردے اور اسکے مخفی گھناؤنے چہرے کو سنّی مسلمانوں کے سامنے بے نقاب کردے. نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں.
.
المزيد..

تعليقات القرّاء:

نبذه عن الكتاب :

معنى الاسلام
ما هو الاسلام
ما هو الاسلام الصحيح
معلومات عن الاسلام
شرح تعريف الاسلام
بحث عن الدين الاسلامي
تعريف الاسلام للاطفال
موقع الاسلام

مفهوم الدين pdf
معنى الدين
الدين الاسلامي
الدين المال
تعريف الدين الحق
بحث عن الدين
ما هو الدين الحقيقي في العالم
المعتقدات الدينية الاسلامية

سنة النشر : 2008م / 1429هـ .
حجم الكتاب عند التحميل : 18.3 ميجا بايت .
نوع الكتاب : pdf.
عداد القراءة: عدد قراءة ايران لبنان و خليجي ممالك میں سرگرم تنظیم حزب اللہ کون ہے

اذا اعجبك الكتاب فضلاً اضغط على أعجبني
و يمكنك تحميله من هنا:

تحميل ايران لبنان و خليجي ممالك میں سرگرم تنظیم حزب اللہ کون ہے
شكرًا لمساهمتكم

شكراً لمساهمتكم معنا في الإرتقاء بمستوى المكتبة ، يمكنكم االتبليغ عن اخطاء او سوء اختيار للكتب وتصنيفها ومحتواها ، أو كتاب يُمنع نشره ، او محمي بحقوق طبع ونشر ، فضلاً قم بالتبليغ عن الكتاب المُخالف:

برنامج تشغيل ملفات pdfقبل تحميل الكتاب ..
يجب ان يتوفر لديكم برنامج تشغيل وقراءة ملفات pdf
يمكن تحميلة من هنا 'http://get.adobe.com/reader/'

المؤلف:
علی صادق - ALی SADQ

كتب علی صادق ❰ له مجموعة من المؤلفات أبرزها ❞ ايران لبنان و خليجي ممالك میں سرگرم تنظیم حزب اللہ کون ہے ❝ الناشرين : ❞ مكتبة الامام البخارى ❝ ❱. المزيد..

كتب علی صادق
الناشر:
مكتبة الامام البخارى
كتب مكتبة الامام البخارى ❰ ناشرين لمجموعة من المؤلفات أبرزها ❞ نوادر الأصول في معرفة أحاديث الرسول (النسخة المسندة) ❝ ❞ الفكر التكفيري عند الشيعة حقيقة أم افتراء (دراسة موثقة من مرويات الشيعة) ❝ ❞ ايران لبنان و خليجي ممالك میں سرگرم تنظیم حزب اللہ کون ہے ❝ ❞ هكذا حجابك أيتها المرأة المسلمة ❝ ومن أبرز المؤلفين : ❞ د.محمد فؤاد البرازي ❝ ❞ عبد الملك بن عبد الرحمن الشافعي ❝ ❞ محمد بن علي بن الحسن بن بشر الحكيم الترمذي ❝ ❞ علی صادق ❝ ❱.المزيد.. كتب مكتبة الامام البخارى