❞ كتاب ائمہ سلف اور اتباع سنت ❝  ⏤ أبو العباس أحمد بن عبد الحليم بن عبد السلام بن تيمية الحراني

إن سوء الفهم المنسوب إلى العلماء العظماء وخاصة الأئمة الأربعة قد تم توضيحه في كتاب رفاع الملم في أئمة العالمين ، وفي ضوء الأدلة ثبت عدم وجود عالم واحد. أو الإمام الذي تجاهل عن وعي حديث النبي وأعلن أقواله وأفعاله حجة في الدين.
وقد أوضح الشيخ بالتفصيل الأسباب التي لا يمكن اتباعها في بعض الأوساط في بعض الأحاديث.

1 مثال: من الأسباب أنه في بعض الأحيان لا يعلم أحد العلماء بالحديث بسبب علمه وفضله ، وبالتالي لا يستطيع اتباعه ، وقد أعطى في هذا الصدد أمثلة للشيخ أبي بكر عمر (رحمه الله). رضي الله عنه) أن الكل بالرغم من عظمته وعلوه لم يكن على علم ببعض الأحاديث ، حتى من دونه أخبره بهذه الأحاديث فقبلها شاكراً وعمل بها.

2 ـ يتجاهل الإمام أحياناً الحديث لأنه لا يصح عنده ، ولكنه يعتبره ضعيفاً لا يعول عليه.

3 ـ من أسباب ترك الحديث عدم استيفاءه لشروط الإمام ، وإن كان غيره من المحدثين قد أقر بصحته وعملية. ترجمة: أ.غلام أحمد الحريري مقدمة ، بحث ، تخرج: محمد خالد سيف

زيرمطالعہ کتاب رفع الملام عن ائمة الأعلام میں اکابرعلماء اورخصوصاً ائمہ اربعہ کی جانب منسوب اس غلط فہمی کا ازالہ کیا گیا ہے کہ انہوں نے دانستہ حدیث نبویہ کو نظرانداز کرکے اپنے مقلدین کو اپنے اقوال وافکارکی پیروی کا حکم دیا امام ابن تیمیہ –رحمہ اللہ نے دلائل وبراہین کی روشنی میں ثابت کیا ہے کہ ایک عالم اورامام بھی ایسا نہیں جس نے شعوری طورپرحدیث نبوى سے صرفِ نظر کرتے ہوئے اپنے اقوال واعمال کو دین میں حجت قراردیا ہو امام تو کیا کوئی مسلم بھی اس فعل شینع کی جسارت نہیں کرسکتا
شیخ نے پوری تفصیل کے ساتھ ان اعذارواسباب کی نشان دہی کی ہے جن کی بناپربعض احادیث کے مطابق بعض حلقوں میں عمل نہ کیا جاسکا،

1 مثلاً ان اسباب میں سے ایک سبب یہ ہے کہ بعض اوقات ایک عالم علم وفضل کے باوصف کسی حدیث سے آگاہ نہیں ہوتا اور اس لئے وہ اس پرعمل کرنے سے قاصررہتا ہےاس ضمن میں نے انہوں نے شیخین ابوبکروعمررضی اللہ عنہما کی مثالیں دی ہیں کہ تمام ترعظمت وفضیلت کے باوجود بعض احادیث سے آگاہ نہ تھے،حتى کہ ان سے کمتردرجہ کے لوگوں نے انکو ان احادیث سے آگاہ کیا اورانہوں نے بصد شکران احادیث کوتسلیم کیا اورانکے مطابق عمل کیا

2ایک امام بعض اوقات ایک حدیث کواس لئے نظراندازکردیتا ہے کہ وہ حدیث سنداً اس کے نزدیک صحیح نہیں ہوتی،بلكہ وہ اسکو ضعیف اورناقابل اعتماد تصورکرتا ہے

3کسی حدیث پرترک عمل کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ ایک امام کے مقررکردہ شرائط پرپوری نہیں اترتی،اگرچہ دیگرمحدثین اس کو صحیح اورقابل عمل قراردیتے ہوں،على ہذا القیاس پورا رسالہ اسی قسم کے اسباب واعذارپرمشتمل ہے. مترجم:پروفیسرغلام احمد حریری تقدیم،تحقیق،تخریج:محمدخالد سیف
أبو العباس أحمد بن عبد الحليم بن عبد السلام بن تيمية الحراني - تَقِيُّ الدِّينِ أَبُو الْعَبَّاسِ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْحَلِيمِ بْنِ عَبْدِ السَّلَامِ النُّمَيْرِيُّ الْحَرَّانِيُّ (661هـ - 728هـ / 1263م - 1328م) المشهور باسم ابن تيميَّة. هو فقيه ومحدث ومفسر وفيلسوف ومتكلم وعالم مسلم مجتهد من علماء أهل السنة والجماعة.

وهو أحد أبرز العلماء المسلمين خلال النصف الثاني من القرن السابع والثلث الأول من القرن الثامن الهجري. نشأ ابن تيميَّة حنبلي المذهب فأخذ الفقه الحنبلي وأصوله عن أبيه وجده، كما كان من الأئمة المجتهدين في المذهب، فقد كان يفتي في العديد من المسائل على خلاف معتمد الحنابلة لما يراه موافقاً للدليل من الكتاب والسُنة ثم على آراء الصحابة وآثار السلف.

من كتب إسلامية بلغات أخرى - مكتبة كتب إسلامية.

نُبذة عن الكتاب:
ائمہ سلف اور اتباع سنت

إن سوء الفهم المنسوب إلى العلماء العظماء وخاصة الأئمة الأربعة قد تم توضيحه في كتاب رفاع الملم في أئمة العالمين ، وفي ضوء الأدلة ثبت عدم وجود عالم واحد. أو الإمام الذي تجاهل عن وعي حديث النبي وأعلن أقواله وأفعاله حجة في الدين.
وقد أوضح الشيخ بالتفصيل الأسباب التي لا يمكن اتباعها في بعض الأوساط في بعض الأحاديث.

1 مثال: من الأسباب أنه في بعض الأحيان لا يعلم أحد العلماء بالحديث بسبب علمه وفضله ، وبالتالي لا يستطيع اتباعه ، وقد أعطى في هذا الصدد أمثلة للشيخ أبي بكر عمر (رحمه الله). رضي الله عنه) أن الكل بالرغم من عظمته وعلوه لم يكن على علم ببعض الأحاديث ، حتى من دونه أخبره بهذه الأحاديث فقبلها شاكراً وعمل بها.

2 ـ يتجاهل الإمام أحياناً الحديث لأنه لا يصح عنده ، ولكنه يعتبره ضعيفاً لا يعول عليه.

3 ـ من أسباب ترك الحديث عدم استيفاءه لشروط الإمام ، وإن كان غيره من المحدثين قد أقر بصحته وعملية. ترجمة: أ.غلام أحمد الحريري مقدمة ، بحث ، تخرج: محمد خالد سيف

زيرمطالعہ کتاب رفع الملام عن ائمة الأعلام میں اکابرعلماء اورخصوصاً ائمہ اربعہ کی جانب منسوب اس غلط فہمی کا ازالہ کیا گیا ہے کہ انہوں نے دانستہ حدیث نبویہ کو نظرانداز کرکے اپنے مقلدین کو اپنے اقوال وافکارکی پیروی کا حکم دیا امام ابن تیمیہ –رحمہ اللہ نے دلائل وبراہین کی روشنی میں ثابت کیا ہے کہ ایک عالم اورامام بھی ایسا نہیں جس نے شعوری طورپرحدیث نبوى سے صرفِ نظر کرتے ہوئے اپنے اقوال واعمال کو دین میں حجت قراردیا ہو امام تو کیا کوئی مسلم بھی اس فعل شینع کی جسارت نہیں کرسکتا
شیخ نے پوری تفصیل کے ساتھ ان اعذارواسباب کی نشان دہی کی ہے جن کی بناپربعض احادیث کے مطابق بعض حلقوں میں عمل نہ کیا جاسکا،

1 مثلاً ان اسباب میں سے ایک سبب یہ ہے کہ بعض اوقات ایک عالم علم وفضل کے باوصف کسی حدیث سے آگاہ نہیں ہوتا اور اس لئے وہ اس پرعمل کرنے سے قاصررہتا ہےاس ضمن میں نے انہوں نے شیخین ابوبکروعمررضی اللہ عنہما کی مثالیں دی ہیں کہ تمام ترعظمت وفضیلت کے باوجود بعض احادیث سے آگاہ نہ تھے،حتى کہ ان سے کمتردرجہ کے لوگوں نے انکو ان احادیث سے آگاہ کیا اورانہوں نے بصد شکران احادیث کوتسلیم کیا اورانکے مطابق عمل کیا

2ایک امام بعض اوقات ایک حدیث کواس لئے نظراندازکردیتا ہے کہ وہ حدیث سنداً اس کے نزدیک صحیح نہیں ہوتی،بلكہ وہ اسکو ضعیف اورناقابل اعتماد تصورکرتا ہے

3کسی حدیث پرترک عمل کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ ایک امام کے مقررکردہ شرائط پرپوری نہیں اترتی،اگرچہ دیگرمحدثین اس کو صحیح اورقابل عمل قراردیتے ہوں،على ہذا القیاس پورا رسالہ اسی قسم کے اسباب واعذارپرمشتمل ہے. مترجم:پروفیسرغلام احمد حریری تقدیم،تحقیق،تخریج:محمدخالد سیف .
المزيد..

تعليقات القرّاء:

نبذع عن الكتاب :

 زيرمطالعہ کتاب رفع الملام عن ائمة الأعلام میں اکابرعلماء اورخصوصاً ائمہ اربعہ کی جانب منسوب اس غلط فہمی کا ازالہ کیا گیا ہے کہ انہوں نے دانستہ حدیث نبویہ کو نظرانداز کرکے اپنے مقلدین کو اپنے اقوال وافکارکی پیروی کا حکم دیا امام ابن تیمیہ –رحمہ اللہ نے دلائل وبراہین کی روشنی میں ثابت کیا ہے کہ ایک عالم اورامام بھی ایسا نہیں جس نے شعوری طورپرحدیث نبوى سے صرفِ نظر کرتے ہوئے اپنے اقوال واعمال کو دین میں حجت قراردیا ہو امام تو کیا کوئی مسلم بھی اس فعل شینع کی جسارت نہیں کرسکتا
 شیخ نے پوری تفصیل کے ساتھ ان اعذارواسباب کی نشان دہی کی ہے جن کی بناپربعض احادیث کے مطابق بعض حلقوں میں عمل نہ کیا جاسکا،1 مثلاً ان اسباب میں سے ایک سبب یہ ہے کہ بعض اوقات ایک عالم علم وفضل کے باوصف کسی حدیث سے آگاہ نہیں ہوتا اور اس لئے وہ اس پرعمل کرنے سے قاصررہتا ہےاس ضمن میں نے انہوں نے شیخین ابوبکروعمررضی اللہ عنہما کی مثالیں دی ہیں کہ تمام ترعظمت وفضیلت کے باوجود بعض احادیث سے آگاہ نہ تھے،حتى کہ ان سے کمتردرجہ کے لوگوں نے انکو ان احادیث سے آگاہ کیا اورانہوں نے بصد شکران احادیث کوتسلیم کیا اورانکے مطابق عمل کیا
 2ایک امام بعض اوقات ایک حدیث کواس لئے نظراندازکردیتا ہے کہ وہ حدیث سنداً اس کے نزدیک صحیح نہیں ہوتی،بلكہ وہ اسکو ضعیف اورناقابل اعتماد تصورکرتا ہے
 3کسی حدیث پرترک عمل کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ ایک امام کے مقررکردہ شرائط پرپوری نہیں اترتی،اگرچہ دیگرمحدثین اس کو صحیح اورقابل عمل قراردیتے ہوں،على ہذا القیاس پورا رسالہ اسی قسم کے اسباب واعذارپرمشتمل ہے. مترجم:پروفیسرغلام احمد حریری تقدیم،تحقیق،تخریج:محمدخالد سیف
 سن طباعت:1979ء ناشر:طارق اکیڈمیفیصل آبا

حجم الكتاب عند التحميل : 2.7 ميجا بايت .
نوع الكتاب : pdf.
عداد القراءة: عدد قراءة ائمہ سلف اور اتباع سنت

اذا اعجبك الكتاب فضلاً اضغط على أعجبني
و يمكنك تحميله من هنا:

تحميل ائمہ سلف اور اتباع سنت
شكرًا لمساهمتكم

شكراً لمساهمتكم معنا في الإرتقاء بمستوى المكتبة ، يمكنكم االتبليغ عن اخطاء او سوء اختيار للكتب وتصنيفها ومحتواها ، أو كتاب يُمنع نشره ، او محمي بحقوق طبع ونشر ، فضلاً قم بالتبليغ عن الكتاب المُخالف:

برنامج تشغيل ملفات pdfقبل تحميل الكتاب ..
يجب ان يتوفر لديكم برنامج تشغيل وقراءة ملفات pdf
يمكن تحميلة من هنا 'http://get.adobe.com/reader/'

المؤلف:
أبو العباس أحمد بن عبد الحليم بن عبد السلام بن تيمية الحراني - Abu Elabbas Ahmed Bn Abd Elsalam Bn Abd Elsalam Bn Taymya Elharany

كتب أبو العباس أحمد بن عبد الحليم بن عبد السلام بن تيمية الحراني تَقِيُّ الدِّينِ أَبُو الْعَبَّاسِ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْحَلِيمِ بْنِ عَبْدِ السَّلَامِ النُّمَيْرِيُّ الْحَرَّانِيُّ (661هـ - 728هـ / 1263م - 1328م) المشهور باسم ابن تيميَّة. هو فقيه ومحدث ومفسر وفيلسوف ومتكلم وعالم مسلم مجتهد من علماء أهل السنة والجماعة. وهو أحد أبرز العلماء المسلمين خلال النصف الثاني من القرن السابع والثلث الأول من القرن الثامن الهجري. نشأ ابن تيميَّة حنبلي المذهب فأخذ الفقه الحنبلي وأصوله عن أبيه وجده، كما كان من الأئمة المجتهدين في المذهب، فقد كان يفتي في العديد من المسائل على خلاف معتمد الحنابلة لما يراه موافقاً للدليل من الكتاب والسُنة ثم على آراء الصحابة وآثار السلف. . المزيد..

كتب أبو العباس أحمد بن عبد الحليم بن عبد السلام بن تيمية الحراني
كتابة على تورتة الخطوبةبرمجة المواقعشخصيات هامة مشهورةكتب قصص و رواياتFacebook Text Artكتب اسلاميةمعنى اسمالكتابة عالصورSwitzerland United Kingdom United States of Americaالمساعدة بالعربيحروف توبيكات مزخرفة بالعربياقتباسات ملخصات كتبكتب الأدبأسمك عالتورتهالطب النبويزخرفة الأسماءقراءة و تحميل الكتبحكم قصيرةخدماتكتب للأطفال مكتبة الطفلكتب القانون والعلوم السياسيةالتنمية البشريةكتابة على تورتة مناسبات وأعيادكتب تعلم اللغاتمعاني الأسماءكتابة أسماء عالصوركتب السياسة والقانون زخرفة أسامي و أسماء و حروف..حكمةالقرآن الكريمالكتب العامةكورسات اونلاينكورسات مجانيةتورتة عيد الميلادOnline يوتيوبكتب الطبخ و المطبخ و الديكورتورتة عيد ميلادكتب التاريخكتابة على تورتة الزفافكتب الروايات والقصصمعاني الأسماءزخرفة توبيكاتاصنع بنفسك