📘 قراءة كتاب مزاروں اور درباروں کی شرعی حیثیت أونلاين
: قارئین کرام! عصرِ حاضر میں قبروں ،مزاروں اور درباروں پر صریح بُت پرستی کا جو بازار گرم ہے ،عقیدہ توحیدِ باری تعالٰی کی حقیقت کو جسطرح وہاں مسخ کیا جارہا ہے،شرک وبُت پرستی کے اُن اڈّوں پر قرآن حکیم اور سنت محمّدی کی جس طرح تذلیل کی جاتی ہے، اور خاتم النبیین کے دین کے تمام روشن وتابندہ حقائق جسطرح وہاں بدلے جارہے ہیں،انہیں دیکھ کر یقین ہوتا ہے، کہ اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اِس دور میں کچھ دیر کیلئے دنیا میں واپس آتے اور شرک وبُت پرستی کے اُن اڈّوں پر جاکر اُن سیاہ رُو بُت پرستوں کو دیکھتے تواُنہیں بحیثیت مسلمان پہچاننے سے اِنکار کردیتے،اوراُن پر لعنت بھیج دیتے
کتاب ‘‘’’ میں حافظ مقصود احمد نے عقیدہ توحید سے اپنی شیفتگی ،اورشرک کے اڈّوں سے اپنی غایت درجہ بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے عقیدہ توحید کے صاف وشفاف چہرہ کو اُجاگر کیا ہے، اور شرک وبُت پرستی کی خوب خوب تردید کی ہے توحید باری تعالیٰ کے اثبات اورانکار بُت پرستی وقبرپرستی کے اہم ترین موضوع پر یہ کتاب مسلمانوں کے حالِ زار کو بدلنے کیلئے ایک کامیاب کوشش ہے
سنة النشر : 2006م / 1427هـ .
حجم الكتاب عند التحميل : 552 كيلوبايت .
نوع الكتاب : pdf.
عداد القراءة:
اذا اعجبك الكتاب فضلاً اضغط على أعجبني و يمكنك تحميله من هنا:
شكرًا لمساهمتكم
شكراً لمساهمتكم معنا في الإرتقاء بمستوى المكتبة ، يمكنكم االتبليغ عن اخطاء او سوء اختيار للكتب وتصنيفها ومحتواها ، أو كتاب يُمنع نشره ، او محمي بحقوق طبع ونشر ، فضلاً قم بالتبليغ عن الكتاب المُخالف:
قبل تحميل الكتاب ..
يجب ان يتوفر لديكم برنامج تشغيل وقراءة ملفات pdf
يمكن تحميلة من هنا 'http://get.adobe.com/reader/'