📘 قراءة كتاب تذکرۃ المحدثین أونلاين
تذکرۃ المحدّثین: آسمانِ علم کے آفتابوں،ماہتابوں،روشن ستاروں اورگُلستانِ حدیث کے مہکتے گُلابوں کا رُوح پَرور دِلآویز اورایمان افروز تحقیقی تذکرہ۔ یہ کتاب تین حصّے پر مشتمل ہے: حصّہ اوّل میں دوسری صدی کے آخرسے لے کرچوتھی صدی ہجری کے اوائل تک کے اکثرمشہوراورصاحبِ تصنیف محدثین کرام کے حالات وسوانح اوران کی علمی وحدیثی خدمات کی دلآویز وروح پَرورتفصیل بیان کی گئی ہے ۔ حصّہ دوم میں چوتھی صدی ہجری کے نصف آخر سےآٹھویں صدی ہجری تک کےاکثرمشہوراورصاحب تصنیف محدثین کرام کے حالات وسوانح اوران کی علمی وحدیثی خدمات کی دلآویزوروح پَرور تفصیل ہے۔ حصّہ سوم میں چھٹّی صدی ہجری سے لے کرخانوادہ شیخ عبد الحق محدّث دہلوی تک کے ممتاز اورصاحب تصانیف ہندوستانی محدثین کرام کے حالات وسوانح اوران کی علمی وحدیثی خدمات کی دلآویزوروح پَرورتفصیل ہے۔ یہ کتاب ہراسلامی لائبریری، ہرمدرسہ وتعلیمی ادارہ کی اوّلین اوربنیادی ضرورت ثابت ہوگی۔ حدیثِ رسول اورعلم حدیث سے شغف ودلچسپی رکھنے والے متلاشیان علم کے لئے یہ ایک گرانقدرتحفہ اورمینارہ الكتبثابت ہوگی۔ تالیف:جناب مولانا ضیاء الدین اصلاحی، تقریظ: شیخ ابوالحسن مبشّراحمد ربّانی تقدیم: جناب مولانا شاہ معین الدین احمد ندوی ناشر: دارالبلاغ ،لاہور،پاکستانَ۔
حجم الكتاب عند التحميل : 12 ميجا بايت .
نوع الكتاب : pdf.
عداد القراءة:
اذا اعجبك الكتاب فضلاً اضغط على أعجبني و يمكنك تحميله من هنا:
شكرًا لمساهمتكم
شكراً لمساهمتكم معنا في الإرتقاء بمستوى المكتبة ، يمكنكم االتبليغ عن اخطاء او سوء اختيار للكتب وتصنيفها ومحتواها ، أو كتاب يُمنع نشره ، او محمي بحقوق طبع ونشر ، فضلاً قم بالتبليغ عن الكتاب المُخالف:
قبل تحميل الكتاب ..
يجب ان يتوفر لديكم برنامج تشغيل وقراءة ملفات pdf
يمكن تحميلة من هنا 'http://get.adobe.com/reader/'