❞ كتاب کیا آپ ملازمت کی تلاش میں ہیں عِبرت انگیز واقعات پر مبنی دردمندانہ تحریر ایک ہمدرد داعی اسلام کے قلم سے ❝  ⏤ محمد العریفی

کیا آپ ملازمت کی تلاش میں ہیں؟ عِبرت انگیز واقعات پر مبنی دردمندانہ تحریر ایک ہمدرد داعی اسلام کے قلم سے :
انسانی زندگی میں عمل صالح کی بہت اہمیت ہے، معاشرے میں کسی فرد کا نیک کردار نہ صرف خود اسے فائدہ دیتا ہے بلکہ معاشرے کے دیگر افراد بھی اس کی خوش اطواری سے مستفید ہوئے بغیر نہیں رہتے۔

عمل صالح کی توفیق اللہ تعالیٰ ہی کی طرف سے ملتی ہے۔ یوں عمل صالح گویا ربّانی ملازمت ہے جو آدمی اعمال صالحہ پر کاربند ہوتا ہے وہ اللہ تعالیٰ کے خادم کی حیثیت سے زندگی بسر کرتا ہے، وہ دین کی بھی خدمت کرتا ہے اور لوگوں کو بھی نفع پہنچاتا ہے، آدمی کو دنیا میں رہتے ہوئے عمل صالح کی توفیق مل جائ تو اس سے بڑی خوش نصیبی اور کوئی نہیں۔

زیرنظر کتاب هل تبحث ع وظيفة؟ کیا آپ ملازمت کی تلاش میں ہیں” کے فاضل مصنف ڈاکٹر محمد بن عبد الرحمن العریفی نے روز مرّہ اور تاریخی واقعات کے پس منظر میں یہی باور کرایا ہے کہ عمل صالح ہی انسانی فلاح وبہبود کا ضامن ہے۔

کتاب کی افادیت کے پیش نظر حافظ قمر حسن حفظہ اللہ نے اسے مکتبہ دار السلام لاہور کی طرف سے اردو قالب میں ڈھالا ہے، رب العالمین مؤلف،مترجم، ناشر کے لئے اس کتاب کو نجات کا ذریعہ بنائے اور اس کے نفع کو عام کرے۔
محمد العریفی - ❰ له مجموعة من الإنجازات والمؤلفات أبرزها ❞ بندگان رحمان نه بندگان رمضان ❝ ❞ بر بلندای کوه ها ❝ ❞ نیکی کے سفیر دلچسپ اورعبرت آموز تاریخ کے واقعات ❝ ❞ او یک ملکه است ❝ ❞ خدا حافظ وقهرمان ❝ ❞ عاشقی در اتاق عمل ❝ ❞ اعترافات یک عاشق ❝ ❞ داستان های توبه ❝ ❞ سفینہ نجات شرک کی تباہ کاریوں کا عبرتناک تذکرہ ❝ الناشرين : ❞ دار السلام للطباعة والنشر والتوزيع والترجمة ❝ ❱
من كتب إسلامية بلغات أخرى - مكتبة كتب إسلامية.

نبذة عن الكتاب:
کیا آپ ملازمت کی تلاش میں ہیں عِبرت انگیز واقعات پر مبنی دردمندانہ تحریر ایک ہمدرد داعی اسلام کے قلم سے

کیا آپ ملازمت کی تلاش میں ہیں؟ عِبرت انگیز واقعات پر مبنی دردمندانہ تحریر ایک ہمدرد داعی اسلام کے قلم سے :
انسانی زندگی میں عمل صالح کی بہت اہمیت ہے، معاشرے میں کسی فرد کا نیک کردار نہ صرف خود اسے فائدہ دیتا ہے بلکہ معاشرے کے دیگر افراد بھی اس کی خوش اطواری سے مستفید ہوئے بغیر نہیں رہتے۔

عمل صالح کی توفیق اللہ تعالیٰ ہی کی طرف سے ملتی ہے۔ یوں عمل صالح گویا ربّانی ملازمت ہے جو آدمی اعمال صالحہ پر کاربند ہوتا ہے وہ اللہ تعالیٰ کے خادم کی حیثیت سے زندگی بسر کرتا ہے، وہ دین کی بھی خدمت کرتا ہے اور لوگوں کو بھی نفع پہنچاتا ہے، آدمی کو دنیا میں رہتے ہوئے عمل صالح کی توفیق مل جائ تو اس سے بڑی خوش نصیبی اور کوئی نہیں۔

زیرنظر کتاب هل تبحث ع وظيفة؟ کیا آپ ملازمت کی تلاش میں ہیں” کے فاضل مصنف ڈاکٹر محمد بن عبد الرحمن العریفی نے روز مرّہ اور تاریخی واقعات کے پس منظر میں یہی باور کرایا ہے کہ عمل صالح ہی انسانی فلاح وبہبود کا ضامن ہے۔

کتاب کی افادیت کے پیش نظر حافظ قمر حسن حفظہ اللہ نے اسے مکتبہ دار السلام لاہور کی طرف سے اردو قالب میں ڈھالا ہے، رب العالمین مؤلف،مترجم، ناشر کے لئے اس کتاب کو نجات کا ذریعہ بنائے اور اس کے نفع کو عام کرے۔ .
المزيد..

تعليقات القرّاء:

 کیا آپ ملازمت کی تلاش میں ہیں؟ عِبرت انگیز واقعات پر مبنی دردمندانہ تحریر ایک ہمدرد داعی اسلام کے قلم سے :
 انسانی زندگی میں عمل صالح کی بہت اہمیت ہے، معاشرے میں کسی فرد کا نیک کردار نہ صرف خود اسے فائدہ دیتا ہے بلکہ معاشرے کے دیگر افراد بھی اس کی خوش اطواری سے مستفید ہوئے بغیر نہیں رہتے۔
 عمل صالح کی توفیق اللہ تعالیٰ ہی کی طرف سے ملتی ہے۔ یوں عمل صالح گویا ربّانی ملازمت ہے جو آدمی اعمال صالحہ پر کاربند ہوتا ہے وہ اللہ تعالیٰ کے خادم کی حیثیت سے زندگی بسر کرتا ہے، وہ دین کی بھی خدمت کرتا ہے اور لوگوں کو بھی نفع پہنچاتا ہے، آدمی کو دنیا میں رہتے ہوئے عمل صالح کی توفیق مل جائ تو اس سے بڑی خوش نصیبی اور کوئی نہیں۔
 زیرنظر کتاب هل تبحث ع وظيفة؟ کیا آپ ملازمت کی تلاش میں ہیں” کے فاضل مصنف ڈاکٹر محمد بن عبد الرحمن العریفی نے روز مرّہ اور تاریخی واقعات کے پس منظر میں یہی باور کرایا ہے کہ عمل صالح ہی انسانی فلاح وبہبود کا ضامن ہے۔
 کتاب کی افادیت کے پیش نظر حافظ قمر حسن حفظہ اللہ نے اسے مکتبہ دار السلام لاہور کی طرف سے اردو قالب میں ڈھالا ہے، رب العالمین مؤلف،مترجم، ناشر کے لئے اس کتاب کو نجات کا ذریعہ بنائے اور اس کے نفع کو عام کرے۔

حجم الكتاب عند التحميل : 11.5 ميجا بايت .
نوع الكتاب : pdf.
عداد القراءة: عدد قراءة کیا آپ ملازمت کی تلاش میں ہیں عِبرت انگیز واقعات پر مبنی دردمندانہ تحریر ایک ہمدرد داعی اسلام کے قلم سے

اذا اعجبك الكتاب فضلاً اضغط على أعجبني
و يمكنك تحميله من هنا:

تحميل کیا آپ ملازمت کی تلاش میں ہیں عِبرت انگیز واقعات پر مبنی دردمندانہ تحریر ایک ہمدرد داعی اسلام کے قلم سے
شكرًا لمساهمتكم

شكراً لمساهمتكم معنا في الإرتقاء بمستوى المكتبة ، يمكنكم االتبليغ عن اخطاء او سوء اختيار للكتب وتصنيفها ومحتواها ، أو كتاب يُمنع نشره ، او محمي بحقوق طبع ونشر ، فضلاً قم بالتبليغ عن الكتاب المُخالف:

برنامج تشغيل ملفات pdfقبل تحميل الكتاب ..
يجب ان يتوفر لديكم برنامج تشغيل وقراءة ملفات pdf
يمكن تحميلة من هنا 'http://get.adobe.com/reader/'

المؤلف:
محمد العریفی - Muhammad Al Arefi

كتب محمد العریفی ❰ له مجموعة من الإنجازات والمؤلفات أبرزها ❞ بندگان رحمان نه بندگان رمضان ❝ ❞ بر بلندای کوه ها ❝ ❞ نیکی کے سفیر دلچسپ اورعبرت آموز تاریخ کے واقعات ❝ ❞ او یک ملکه است ❝ ❞ خدا حافظ وقهرمان ❝ ❞ عاشقی در اتاق عمل ❝ ❞ اعترافات یک عاشق ❝ ❞ داستان های توبه ❝ ❞ سفینہ نجات شرک کی تباہ کاریوں کا عبرتناک تذکرہ ❝ الناشرين : ❞ دار السلام للطباعة والنشر والتوزيع والترجمة ❝ ❱. المزيد..

كتب محمد العریفی