📘 قراءة كتاب جادُو کی حقیقت خطرات احتیاطی تدابیر علاج کتاب وسنت کی روشنی میں أونلاين
عفواً..
هذا الكتاب
غير متاح للتحميل، حفاظًا على حقوق دار النشر. ،، يمكنكم شراؤه من مصادر أخرى
جادُو کی حقیقت خطرات احتیاطی تدابیرعلاج کتاب وسنت کی روشنی میں :
پیش نظرکتاب میں فضیلۃ الشیخ غازی عزیر مبارکپوری حفطہ اللہ نے جادو، کہانت اور علم نجوم کی حرمت، نیز اسلام میں ایسے افعال کے مرتکبین کے بارے میں قرآن وسنت کی روشنی میں احکامات پر، بڑی تحقیق اور تفصیل سے روشنی ڈالی ہے کہ ایک مسلمان گھرانہ ان جنوں کی آسیب زدگی اور جادو کے اثرات سے کیسے محفوط رہ سکتا ہے، نیز فاضل مؤلف نے برصغیر پاک وہند میں رائج جادو اور آسیب وغیرہ سے بچاؤ اور علاج کے غیرشرعی طریقے بتلا کر نام نہاد پیروں فقیروں اور شعبدہ بازوں کی حقیقت سے بھی پردہ اٹھایا ہے ۔ کتاب میں کم وبیش 180عناوین قائم کرکے ان تمام تحقیق طلب سوالات کے جوابات فراہم کردئے گئے ہیں جو اس تعلق سے بالعموم ذہنوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ ان شاء اللہ یہ کتاب بہت سے گھرانوں کو شعبدہ بازوں کی دسیسہ کاریوں اور لٹیروں کی لوٹ مار سے بچانے میں ممد ومعاون ثابت ہوگی۔
حجم الكتاب عند التحميل : 12.4 ميجا بايت .
نوع الكتاب : pdf.
عداد القراءة:
اذا اعجبك الكتاب فضلاً اضغط على أعجبني و يمكنك تحميله من هنا:
عفواً..
هذا الكتاب
غير متاح للتحميل، حفاظًا على حقوق دار النشر. ،، يمكنكم شراؤه من مصادر أخرى
🛒 شراء " جادُو کی حقیقت خطرات احتیاطی تدابیر علاج کتاب وسنت کی روشنی میں " من متاجر إلكترونيّة
شكرًا لمساهمتكم
شكراً لمساهمتكم معنا في الإرتقاء بمستوى المكتبة ، يمكنكم االتبليغ عن اخطاء او سوء اختيار للكتب وتصنيفها ومحتواها ، أو كتاب يُمنع نشره ، او محمي بحقوق طبع ونشر ، فضلاً قم بالتبليغ عن الكتاب المُخالف:
قبل تحميل الكتاب ..
يجب ان يتوفر لديكم برنامج تشغيل وقراءة ملفات pdf
يمكن تحميلة من هنا 'http://get.adobe.com/reader/'