❞ كتاب سنن نسائی حافظ محمد امين ❝  ⏤ أحمد بن شعيب النسائي

❞ كتاب سنن نسائی حافظ محمد امين ❝ ⏤ أحمد بن شعيب النسائي

سنن نسائی اردو : سنن نسائی المجتبی اہل سنت وجماعت کے نزدیک چھ مشہور حدیث کی کتابوں میں سے ایک ہے جس میں اکثر حدیثیں قابل حجّت وعمل ہیں، البتہ اس میں بعض حدیثیں ضعیف بھی آگئی ہیں۔ اس عظیم اور مستند ذخیرہ حدیث کو حافظ مُحمّد امین حفظہ اللہ نے اردو زبان کے جدید اور معیاری اسلوب میں ڈھالا ہے اور مختلف شروحات سے استفادہ کرکے ہر حدیث کے ساتھ مناسب فوائد بھی ذکر کردیا ہے۔ احادیث کی تخریج وتحقیق کا کام حافظ زبیرعلی زئی ۔رحمہ اللہ۔ نے انجام دیا ہے۔ اور حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ کی نظرثانی ، تنقیح اور مفید اضافوں نے اس کتاب کی افادیت کو دوچند کردیا ہے۔ سات ضخیم جلدوں پر مشتمل یہ کتاب طالبان علومِ نبوت کیلئے ایک بیش بہا علمی تحفہ ہے۔ رب کریم کتاب کے مؤلف، مترجم، محقق ، ناشر، مراجع کو جزائے خیر دے ، اور جملہ قارئین کے لئے اس کے نفع کو عام کرے۔ اور ہم سب کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو اپنی زندگی میں حرزِجاں بنانے کی توفیق دے۔آمین!
أحمد بن شعيب النسائي - أبو عبد الرحمن أحمد بن شعيب بن علي بن سنان بن بحر بن دينار النسائي (215 هـ - 303 هـ)، (829م - 915م) محدّث، وقاضٍ، وأحد أئمة الحديث النبوي الشريف، صاحب السنن الصغرى والكبرى، المعروف بسنن النسائي،[1] ولد سنة 215 هـ في بلدة نسا من بلاد خراسان قديمًا و تقع في تركمانستان حاليًا، وطلب العلم والحديث وهو صغير، فرحل إلى خرسان والحجاز والعراق والشام والجزيرة العربية ثم استوطن مصر، ورحل الحفاظ إليه، خرج إلى دمشق فوجد المنحرف بها عن علي بن أبي طالب كثير
❰ له مجموعة من الإنجازات والمؤلفات أبرزها ❞ السنن الكبرى (النسائي) ❝ ❞ فضائل الصحابة للنسائي (ط. العلمية) ❝ ❞ عمل اليوم والليلة للنسائي ❝ ❞ فضائل الصحابة للنسائي (ت: حمادة) ❝ ❞ سنن نسائی ❝ ❞ سنن نسائی حافظ محمد امين ❝ ❞ السنن الكبرى سنن النسائي الكبرى ط الرسالة ❝ ❞ السنن (المعروف بالسنن الكبرى) دار التأصيل ❝ ❞ تسمية مشايخ النسائي الذين سمع منهم، ومعه ذكر المدلسين ❝ الناشرين : ❞ مؤسسة الرسالة ❝ ❞ دار الكتاب العربي ❝ ❱
من كتب إسلامية بلغات أخرى - مكتبة كتب إسلامية.

نبذة عن الكتاب:
سنن نسائی حافظ محمد امين

سنن نسائی اردو : سنن نسائی المجتبی اہل سنت وجماعت کے نزدیک چھ مشہور حدیث کی کتابوں میں سے ایک ہے جس میں اکثر حدیثیں قابل حجّت وعمل ہیں، البتہ اس میں بعض حدیثیں ضعیف بھی آگئی ہیں۔ اس عظیم اور مستند ذخیرہ حدیث کو حافظ مُحمّد امین حفظہ اللہ نے اردو زبان کے جدید اور معیاری اسلوب میں ڈھالا ہے اور مختلف شروحات سے استفادہ کرکے ہر حدیث کے ساتھ مناسب فوائد بھی ذکر کردیا ہے۔ احادیث کی تخریج وتحقیق کا کام حافظ زبیرعلی زئی ۔رحمہ اللہ۔ نے انجام دیا ہے۔ اور حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ کی نظرثانی ، تنقیح اور مفید اضافوں نے اس کتاب کی افادیت کو دوچند کردیا ہے۔ سات ضخیم جلدوں پر مشتمل یہ کتاب طالبان علومِ نبوت کیلئے ایک بیش بہا علمی تحفہ ہے۔ رب کریم کتاب کے مؤلف، مترجم، محقق ، ناشر، مراجع کو جزائے خیر دے ، اور جملہ قارئین کے لئے اس کے نفع کو عام کرے۔ اور ہم سب کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو اپنی زندگی میں حرزِجاں بنانے کی توفیق دے۔آمین! . المزيد..

تعليقات القرّاء:

 سنن نسائی اردو : سنن نسائی المجتبی اہل سنت وجماعت کے نزدیک چھ مشہور حدیث کی کتابوں میں سے ایک ہے جس میں اکثر حدیثیں قابل حجّت وعمل ہیں، البتہ اس میں بعض حدیثیں ضعیف بھی آگئی ہیں۔ اس عظیم اور مستند ذخیرہ حدیث کو حافظ مُحمّد امین حفظہ اللہ نے اردو زبان کے جدید اور معیاری اسلوب میں ڈھالا ہے اور مختلف شروحات سے استفادہ کرکے ہر حدیث کے ساتھ مناسب فوائد بھی ذکر کردیا ہے۔ احادیث کی تخریج وتحقیق کا کام حافظ زبیرعلی زئی ۔رحمہ اللہ۔ نے انجام دیا ہے۔ اور حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ کی نظرثانی ، تنقیح اور مفید اضافوں نے اس کتاب کی افادیت کو دوچند کردیا ہے۔ سات ضخیم جلدوں پر مشتمل یہ کتاب طالبان علومِ نبوت کیلئے ایک بیش بہا علمی تحفہ ہے۔ رب کریم کتاب کے مؤلف، مترجم، محقق ، ناشر، مراجع کو جزائے خیر دے ، اور جملہ قارئین کے لئے اس کے نفع کو عام کرے۔ اور ہم سب کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو اپنی زندگی میں حرزِجاں بنانے کی توفیق دے۔آمین!



حجم الكتاب عند التحميل : 117 ميجا بايت .
نوع الكتاب : pdf.
عداد القراءة: عدد قراءة سنن نسائی حافظ محمد امين

اذا اعجبك الكتاب فضلاً اضغط على أعجبني
و يمكنك تحميله من هنا:

تحميل سنن نسائی حافظ محمد امين
شكرًا لمساهمتكم

شكراً لمساهمتكم معنا في الإرتقاء بمستوى المكتبة ، يمكنكم االتبليغ عن اخطاء او سوء اختيار للكتب وتصنيفها ومحتواها ، أو كتاب يُمنع نشره ، او محمي بحقوق طبع ونشر ، فضلاً قم بالتبليغ عن الكتاب المُخالف:

برنامج تشغيل ملفات pdfقبل تحميل الكتاب ..
يجب ان يتوفر لديكم برنامج تشغيل وقراءة ملفات pdf
يمكن تحميلة من هنا 'http://get.adobe.com/reader/'

المؤلف:
أحمد بن شعيب النسائي - ahmad bin shueayb alnisayiy

كتب أحمد بن شعيب النسائي أبو عبد الرحمن أحمد بن شعيب بن علي بن سنان بن بحر بن دينار النسائي (215 هـ - 303 هـ)، (829م - 915م) محدّث، وقاضٍ، وأحد أئمة الحديث النبوي الشريف، صاحب السنن الصغرى والكبرى، المعروف بسنن النسائي،[1] ولد سنة 215 هـ في بلدة نسا من بلاد خراسان قديمًا و تقع في تركمانستان حاليًا، وطلب العلم والحديث وهو صغير، فرحل إلى خرسان والحجاز والعراق والشام والجزيرة العربية ثم استوطن مصر، ورحل الحفاظ إليه، خرج إلى دمشق فوجد المنحرف بها عن علي بن أبي طالب كثير ❰ له مجموعة من الإنجازات والمؤلفات أبرزها ❞ السنن الكبرى (النسائي) ❝ ❞ فضائل الصحابة للنسائي (ط. العلمية) ❝ ❞ عمل اليوم والليلة للنسائي ❝ ❞ فضائل الصحابة للنسائي (ت: حمادة) ❝ ❞ سنن نسائی ❝ ❞ سنن نسائی حافظ محمد امين ❝ ❞ السنن الكبرى سنن النسائي الكبرى ط الرسالة ❝ ❞ السنن (المعروف بالسنن الكبرى) دار التأصيل ❝ ❞ تسمية مشايخ النسائي الذين سمع منهم، ومعه ذكر المدلسين ❝ الناشرين : ❞ مؤسسة الرسالة ❝ ❞ دار الكتاب العربي ❝ ❱. المزيد..

كتب أحمد بن شعيب النسائي