❞ كتاب جواہرالایمان شرح اللؤلؤوالمرجان فیمااتفق علیہ الشیخان ❝  ⏤ حافظ عمران ایوب لاهوزى

ائمہ محدثین کے ہاں مسلّم ہے کہ قرآن کریم کے بعد صحیح ترین احادیث وہ ہیں جوصحیح بخاری اورصحیح مسلم دونوں میں موجود ہیں اللہ تعالى رحمت فرمائے علامہ محمد فؤاد عبدالباقی پر جنہوں نے نہایت عرق ریزی سے بخاری ومسلم کی متفقہ احادیث کو اللؤلؤوالمرجان کی صورت میں یکجا کردیا بعد ازاں کتاب کی اسی اہمیت کے پیش نظرسینکڑوں مدارس کے نصاب میں اسے شامل کرلیا گیالیکن چونکہ اس کتاب کی کوئی مستقل شرح نہ تھی اس لئے مدرسین وطلبائے علوم دینیہ کو بعض مقامات پراسکے حل وتفہیم میں مشکل پیش آتی –اسی مشکل کے پیش نظرعصرحاضرکے معروف ریسرچ اسكالر نے اسکی شرح کا بیڑا اٹھایا جوآج بفضل اللہ زیورطباعت سے آراستہ ہوکرآپ کے ہاتھوں میں ہے
موصوف نے متن اورشرح کی تمام احادیث کی تخریج کی ہےشرح میں جہاں صحیحین کے علاوہ دیگرکتب کی احادیث نقل کی ہیں وہاں ان پرصحت وضعف کا حکم بھی لگایا ہے تشریح کیلئے زیادہ تر فتح الباری اور شرح النووى کو ہی پیش نظررکھا ہےشرح میں طوالت سے بچتے ہوئے اختصاراورجامعیت کو ملحوظ رکھا ہے ہرحدیث کے بعد مشکل الفاظ کے معانی وفوائد بھی قلم بندکئے ہیں بطورخاص ہرمقام پرتعصب سے بالاترہوکرکسی خاص فقہی مکتبہ فکرکے بجائے محض دین اسلام کی ہی ترجمانی کی ہے
یوں سرورِعالم کے سنہری فرامین پرمشتمل قیمتی ہیرے اورجواہرات کی چمک دوچند ہوگئی ہے،جوطلبائے علوم دینیہ اوراساتذہ کرام کے علاوہ عام لوگوں کے دلوں کو بھی الكتبِایمان سے مالكتبکرنے کیلئے نہایت اہمیت وافادیت کی حامل ہے دعا ہے کہ اللہ تعالى اس مفید شرح کوسب کیلئے ذریعہ ہدایت بنائے – آمین!
حافظ عمران ایوب لاهوزى - ❰ له مجموعة من الإنجازات والمؤلفات أبرزها ❞ روزوں کی کتاب ❝ ❞ جواہرالایمان شرح اللؤلؤوالمرجان فیمااتفق علیہ الشیخان ❝ ❱
من كتب إسلامية بلغات أخرى - مكتبة كتب إسلامية.

نبذة عن الكتاب:
جواہرالایمان شرح اللؤلؤوالمرجان فیمااتفق علیہ الشیخان

ائمہ محدثین کے ہاں مسلّم ہے کہ قرآن کریم کے بعد صحیح ترین احادیث وہ ہیں جوصحیح بخاری اورصحیح مسلم دونوں میں موجود ہیں اللہ تعالى رحمت فرمائے علامہ محمد فؤاد عبدالباقی پر جنہوں نے نہایت عرق ریزی سے بخاری ومسلم کی متفقہ احادیث کو اللؤلؤوالمرجان کی صورت میں یکجا کردیا بعد ازاں کتاب کی اسی اہمیت کے پیش نظرسینکڑوں مدارس کے نصاب میں اسے شامل کرلیا گیالیکن چونکہ اس کتاب کی کوئی مستقل شرح نہ تھی اس لئے مدرسین وطلبائے علوم دینیہ کو بعض مقامات پراسکے حل وتفہیم میں مشکل پیش آتی –اسی مشکل کے پیش نظرعصرحاضرکے معروف ریسرچ اسكالر نے اسکی شرح کا بیڑا اٹھایا جوآج بفضل اللہ زیورطباعت سے آراستہ ہوکرآپ کے ہاتھوں میں ہے
موصوف نے متن اورشرح کی تمام احادیث کی تخریج کی ہےشرح میں جہاں صحیحین کے علاوہ دیگرکتب کی احادیث نقل کی ہیں وہاں ان پرصحت وضعف کا حکم بھی لگایا ہے تشریح کیلئے زیادہ تر فتح الباری اور شرح النووى کو ہی پیش نظررکھا ہےشرح میں طوالت سے بچتے ہوئے اختصاراورجامعیت کو ملحوظ رکھا ہے ہرحدیث کے بعد مشکل الفاظ کے معانی وفوائد بھی قلم بندکئے ہیں بطورخاص ہرمقام پرتعصب سے بالاترہوکرکسی خاص فقہی مکتبہ فکرکے بجائے محض دین اسلام کی ہی ترجمانی کی ہے
یوں سرورِعالم کے سنہری فرامین پرمشتمل قیمتی ہیرے اورجواہرات کی چمک دوچند ہوگئی ہے،جوطلبائے علوم دینیہ اوراساتذہ کرام کے علاوہ عام لوگوں کے دلوں کو بھی الكتبِایمان سے مالكتبکرنے کیلئے نہایت اہمیت وافادیت کی حامل ہے دعا ہے کہ اللہ تعالى اس مفید شرح کوسب کیلئے ذریعہ ہدایت بنائے – آمین! .
المزيد..

تعليقات القرّاء:

ئمہ محدثین کے ہاں مسلّم ہے کہ قرآن کریم کے بعد صحیح ترین احادیث وہ ہیں جوصحیح بخاری اورصحیح مسلم دونوں میں موجود ہیں اللہ تعالى رحمت فرمائے علامہ محمد فؤاد عبدالباقی پر جنہوں نے نہایت عرق ریزی سے بخاری ومسلم کی متفقہ احادیث کو اللؤلؤوالمرجان کی صورت میں یکجا کردیا بعد ازاں کتاب کی اسی اہمیت کے پیش نظرسینکڑوں مدارس کے نصاب میں اسے شامل کرلیا گیالیکن چونکہ اس کتاب کی کوئی مستقل شرح نہ تھی اس لئے مدرسین وطلبائے علوم دینیہ کو بعض مقامات پراسکے حل وتفہیم میں مشکل پیش آتی –اسی مشکل کے پیش نظرعصرحاضرکے معروف ریسرچ اسكالر نے اسکی شرح کا بیڑا اٹھایا جوآج بفضل اللہ زیورطباعت سے آراستہ ہوکرآپ کے ہاتھوں میں ہے
 موصوف نے متن اورشرح کی تمام احادیث کی تخریج کی ہےشرح میں جہاں صحیحین کے علاوہ دیگرکتب کی احادیث نقل کی ہیں وہاں ان پرصحت وضعف کا حکم بھی لگایا ہے تشریح کیلئے زیادہ تر فتح الباری اور شرح النووى کو ہی پیش نظررکھا ہےشرح میں طوالت سے بچتے ہوئے اختصاراورجامعیت کو ملحوظ رکھا ہے ہرحدیث کے بعد مشکل الفاظ کے معانی وفوائد بھی قلم بندکئے ہیں بطورخاص ہرمقام پرتعصب سے بالاترہوکرکسی خاص فقہی مکتبہ فکرکے بجائے محض دین اسلام کی ہی ترجمانی کی ہے
 یوں سرورِعالم کے سنہری فرامین پرمشتمل قیمتی ہیرے اورجواہرات کی چمک دوچند ہوگئی ہے،جوطلبائے علوم دینیہ اوراساتذہ کرام کے علاوہ عام لوگوں کے دلوں کو بھی الكتبِایمان سے مالكتبکرنے کیلئے نہایت اہمیت وافادیت کی حامل ہے دعا ہے کہ اللہ تعالى اس مفید شرح کوسب کیلئے ذریعہ ہدایت بنائے – آمین!

حجم الكتاب عند التحميل : 22.5 ميجا بايت .
نوع الكتاب : pdf.
عداد القراءة: عدد قراءة جواہرالایمان شرح اللؤلؤوالمرجان فیمااتفق علیہ الشیخان

اذا اعجبك الكتاب فضلاً اضغط على أعجبني
و يمكنك تحميله من هنا:

تحميل جواہرالایمان شرح اللؤلؤوالمرجان فیمااتفق علیہ الشیخان
شكرًا لمساهمتكم

شكراً لمساهمتكم معنا في الإرتقاء بمستوى المكتبة ، يمكنكم االتبليغ عن اخطاء او سوء اختيار للكتب وتصنيفها ومحتواها ، أو كتاب يُمنع نشره ، او محمي بحقوق طبع ونشر ، فضلاً قم بالتبليغ عن الكتاب المُخالف:

برنامج تشغيل ملفات pdfقبل تحميل الكتاب ..
يجب ان يتوفر لديكم برنامج تشغيل وقراءة ملفات pdf
يمكن تحميلة من هنا 'http://get.adobe.com/reader/'

المؤلف:
حافظ عمران ایوب لاهوزى - Hafez Imran Ayyub Lahouziی

كتب حافظ عمران ایوب لاهوزى ❰ له مجموعة من الإنجازات والمؤلفات أبرزها ❞ روزوں کی کتاب ❝ ❞ جواہرالایمان شرح اللؤلؤوالمرجان فیمااتفق علیہ الشیخان ❝ ❱. المزيد..

كتب حافظ عمران ایوب لاهوزى