📘 قراءة كتاب سنن نسائی أونلاين
سُنن نسائی اردو : پیش نظرکتاب اہل سنت وجماعت کے نزدیک حدیث کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک اہم کتاب المجتبی کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب کی بیشتر حدیثیں قابل حجّت وعمل ہیں ، البتہ بعض حدیثیں ضعیف ہیں۔ اس کتاب کو بعض مغاربہ نے حسن ترتیب، طریق استدلال، صحت نقل، توضیح ابہامات اور بیان علل کے پیش نظر تمام کتب ستہ پر ترجیح دی ہیں۔ کتاب کی افادیت کے پیش نظر اسلامی اکادمی لاہور نے مزید اضافات کے ساتھ اسکی طباعت کا ارادہ کیا ہے، اس سے قبل یہ کتاب علامہ وحید الزماں کے ترجمہ اور مفید حواشی کے ساتھ شائع ہوچکی ہے۔ اگر کتاب میں تحقیق وتخریج کی خدمت پیش کردی جاتی تو اسکی افادیت مزید بڑھ جاتی ۔ بہر حال تین ضخیم جلدوں میں 5764 احادیث پرمشتمل یہ کتاب طالبان علوم نبوت کیلئے ایک بیش بہا علمی تحفہ ہے۔ رب کریم کتاب کے مؤلف، مترجم، ناشر، مراجع کو جزائے خیر دے ، اور جملہ قارئین کے لئے اس کے نفع کو عام کرے۔ اور ہم سب کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو اپنی زندگی میں حرزِجاں بنانے کی توفیق دے۔آمین!
حجم الكتاب عند التحميل : 27 ميجا بايت .
نوع الكتاب : pdf.
عداد القراءة:
اذا اعجبك الكتاب فضلاً اضغط على أعجبني و يمكنك تحميله من هنا:
شكرًا لمساهمتكم
شكراً لمساهمتكم معنا في الإرتقاء بمستوى المكتبة ، يمكنكم االتبليغ عن اخطاء او سوء اختيار للكتب وتصنيفها ومحتواها ، أو كتاب يُمنع نشره ، او محمي بحقوق طبع ونشر ، فضلاً قم بالتبليغ عن الكتاب المُخالف:
قبل تحميل الكتاب ..
يجب ان يتوفر لديكم برنامج تشغيل وقراءة ملفات pdf
يمكن تحميلة من هنا 'http://get.adobe.com/reader/'