❞ كتاب اسبابِ زوالِ اُمّت ❝  ⏤ امیر شکیب ارسلان

❞ كتاب اسبابِ زوالِ اُمّت ❝ ⏤ امیر شکیب ارسلان

: تاریخی حقائق اس بات کے گواہ ہیں کہ جب قرون اولیٰ کے مسلمانوں نے اسلامی اصولوں کو اپنا شعاربنا کر عملی میدان میں قدم رکھا تو دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا کو زیر نگین کرلیا۔ مسلمان دانشوروں، سکالروں اور سائنسدانوں نے علم و حکمت کے خزانوں کو صرف اپنی قوم تک محدود نہیں رکھا بلکہ دنیا کی پسماندہ قوموں کو بھی استفادہ کرنے کا موقعہ فراہم کیا۔ چنانچہ اس وقت کی پسماندہ قوموں نے جن میں یورپ قابل ذکر ہے مسلمان سکالروں سے سائنس اورفلسفہ کے علوم ودرس حاصل کئے۔ یورپ کے سائنسدانوں نے اسلامی دانش گاہوں سے باقاعدہ تعلیم حاصل کرلی اور یورپ کو نئے علوم سے روشناس کیا۔ حیرت کی بات ہے کہ وہی مسلم ملت جس نے دنیا کو ترقی اور عروج کا سبق پڑھایا آج انحطاط کا شکار ہے۔ جس قوم نے علم و حکمت کے دریا بہا دیئے آج ایک ایک قطرے کے لئے دوسرے اقوام کی محتاج ہے۔ وہی قوم جو دنیا کی عظیم طاقت بن کر ابھری تھی آج ظالم اور سفاک طاقتوں کے سامنے بے بس نظر آرہی ہے۔ یہ اتنا بڑا تاریخی سانحہ ہے جس کے مضمرات کاجاننا امت مسلمہ کے لئے نہایت ضروری ہے۔ زیر تبصرہ کتاب اسباب زوال امت شام کے معروف سیّاح،ادیب،مفکّر،تجزیہ کار اور حالات پر نظر رکھنے والے امیر البیان علامہ رحمۃ اللہ علیہ کی کاوش ہے،جس کا اردو ترجمہ ڈاکٹر احسان بک سامی حقی رحمۃ اللہ علیہ نے کیا ہے۔ مولف رحمۃ اللہ علیہ نے اس میں امت مسلمہ کے زوال کے اسباب بیان کئے ہیں،جو انہوں نے مختلف ممالک کی سیاحت کے دوران ملاحظہ فرمائے۔اس کتاب کو لکھنے کا ان کا مقصد غفلت کی نیند سوئی ہوئی امت مسلمہ کو جگانا اور بیدار کرنا ہے ،اور اسے اس کی ذمہ داریوں کا احساس دلانا ہے۔اللہ تعالی مولف کے اس جذبے کو قبول فرمائے اور امت مسلمہ کی اصلاح فرمائے۔آمین راسخ نوٹ:اس کتاب کے ساتھ علامہ ابوالحسن ندویؒ کی شہرہ آفاق کتاب ماذا خسرالعالم بانحطاط المسلمين یعنی ’’انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج وزوال کا اثر‘‘ کا مطالعہ نہایت ہی مفید ثابت ہوگا۔
امیر شکیب ارسلان - ❰ له مجموعة من المؤلفات أبرزها ❞ اسبابِ زوالِ اُمّت ❝ ❱
من كتب إسلامية بلغات أخرى - مكتبة كتب إسلامية.

نُبذة عن الكتاب:
اسبابِ زوالِ اُمّت

: تاریخی حقائق اس بات کے گواہ ہیں کہ جب قرون اولیٰ کے مسلمانوں نے اسلامی اصولوں کو اپنا شعاربنا کر عملی میدان میں قدم رکھا تو دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا کو زیر نگین کرلیا۔ مسلمان دانشوروں، سکالروں اور سائنسدانوں نے علم و حکمت کے خزانوں کو صرف اپنی قوم تک محدود نہیں رکھا بلکہ دنیا کی پسماندہ قوموں کو بھی استفادہ کرنے کا موقعہ فراہم کیا۔ چنانچہ اس وقت کی پسماندہ قوموں نے جن میں یورپ قابل ذکر ہے مسلمان سکالروں سے سائنس اورفلسفہ کے علوم ودرس حاصل کئے۔ یورپ کے سائنسدانوں نے اسلامی دانش گاہوں سے باقاعدہ تعلیم حاصل کرلی اور یورپ کو نئے علوم سے روشناس کیا۔ حیرت کی بات ہے کہ وہی مسلم ملت جس نے دنیا کو ترقی اور عروج کا سبق پڑھایا آج انحطاط کا شکار ہے۔ جس قوم نے علم و حکمت کے دریا بہا دیئے آج ایک ایک قطرے کے لئے دوسرے اقوام کی محتاج ہے۔ وہی قوم جو دنیا کی عظیم طاقت بن کر ابھری تھی آج ظالم اور سفاک طاقتوں کے سامنے بے بس نظر آرہی ہے۔ یہ اتنا بڑا تاریخی سانحہ ہے جس کے مضمرات کاجاننا امت مسلمہ کے لئے نہایت ضروری ہے۔ زیر تبصرہ کتاب اسباب زوال امت شام کے معروف سیّاح،ادیب،مفکّر،تجزیہ کار اور حالات پر نظر رکھنے والے امیر البیان علامہ رحمۃ اللہ علیہ کی کاوش ہے،جس کا اردو ترجمہ ڈاکٹر احسان بک سامی حقی رحمۃ اللہ علیہ نے کیا ہے۔ مولف رحمۃ اللہ علیہ نے اس میں امت مسلمہ کے زوال کے اسباب بیان کئے ہیں،جو انہوں نے مختلف ممالک کی سیاحت کے دوران ملاحظہ فرمائے۔اس کتاب کو لکھنے کا ان کا مقصد غفلت کی نیند سوئی ہوئی امت مسلمہ کو جگانا اور بیدار کرنا ہے ،اور اسے اس کی ذمہ داریوں کا احساس دلانا ہے۔اللہ تعالی مولف کے اس جذبے کو قبول فرمائے اور امت مسلمہ کی اصلاح فرمائے۔آمین راسخ نوٹ:اس کتاب کے ساتھ علامہ ابوالحسن ندویؒ کی شہرہ آفاق کتاب ماذا خسرالعالم بانحطاط المسلمين یعنی ’’انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج وزوال کا اثر‘‘ کا مطالعہ نہایت ہی مفید ثابت ہوگا۔ . المزيد..

تعليقات القرّاء:

 : تاریخی حقائق اس بات کے گواہ ہیں کہ جب قرون اولیٰ کے مسلمانوں نے اسلامی اصولوں کو اپنا شعاربنا کر عملی میدان میں قدم رکھا تو دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا کو زیر نگین کرلیا۔ مسلمان دانشوروں، سکالروں اور سائنسدانوں نے علم و حکمت کے خزانوں کو صرف اپنی قوم تک محدود نہیں رکھا بلکہ دنیا کی پسماندہ قوموں کو بھی استفادہ کرنے کا موقعہ فراہم کیا۔ چنانچہ اس وقت کی پسماندہ قوموں نے جن میں یورپ قابل ذکر ہے مسلمان سکالروں سے سائنس اورفلسفہ کے علوم ودرس حاصل کئے۔ یورپ کے سائنسدانوں نے اسلامی دانش گاہوں سے باقاعدہ تعلیم حاصل کرلی اور یورپ کو نئے علوم سے روشناس کیا۔ حیرت کی بات ہے کہ وہی مسلم ملت جس نے دنیا کو ترقی اور عروج کا سبق پڑھایا آج انحطاط کا شکار ہے۔ جس قوم نے علم و حکمت کے دریا بہا دیئے آج ایک ایک قطرے کے لئے دوسرے اقوام کی محتاج ہے۔ وہی قوم جو دنیا کی عظیم طاقت بن کر ابھری تھی آج ظالم اور سفاک طاقتوں کے سامنے بے بس نظر آرہی ہے۔ یہ اتنا بڑا تاریخی سانحہ ہے جس کے مضمرات کاجاننا امت مسلمہ کے لئے نہایت ضروری ہے۔ زیر تبصرہ کتاب اسباب زوال امت شام کے معروف سیّاح،ادیب،مفکّر،تجزیہ کار اور حالات پر نظر رکھنے والے امیر البیان علامہ رحمۃ اللہ علیہ کی کاوش ہے،جس کا اردو ترجمہ ڈاکٹر احسان بک سامی حقی رحمۃ اللہ علیہ نے کیا ہے۔ مولف رحمۃ اللہ علیہ نے اس میں امت مسلمہ کے زوال کے اسباب بیان کئے ہیں،جو انہوں نے مختلف ممالک کی سیاحت کے دوران ملاحظہ فرمائے۔اس کتاب کو لکھنے کا ان کا مقصد غفلت کی نیند سوئی ہوئی امت مسلمہ کو جگانا اور بیدار کرنا ہے ،اور اسے اس کی ذمہ داریوں کا احساس دلانا ہے۔اللہ تعالی مولف کے اس جذبے کو قبول فرمائے اور امت مسلمہ کی اصلاح فرمائے۔آمین راسخ نوٹ:اس کتاب کے ساتھ علامہ ابوالحسن ندویؒ کی شہرہ آفاق کتاب ماذا خسرالعالم بانحطاط المسلمين یعنی ’’انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج وزوال کا اثر‘‘ کا مطالعہ نہایت ہی مفید ثابت ہوگا۔



حجم الكتاب عند التحميل : 3 ميجا بايت .
نوع الكتاب : pdf.
عداد القراءة: عدد قراءة اسبابِ زوالِ اُمّت

اذا اعجبك الكتاب فضلاً اضغط على أعجبني
و يمكنك تحميله من هنا:

تحميل اسبابِ زوالِ اُمّت
شكرًا لمساهمتكم

شكراً لمساهمتكم معنا في الإرتقاء بمستوى المكتبة ، يمكنكم االتبليغ عن اخطاء او سوء اختيار للكتب وتصنيفها ومحتواها ، أو كتاب يُمنع نشره ، او محمي بحقوق طبع ونشر ، فضلاً قم بالتبليغ عن الكتاب المُخالف:

برنامج تشغيل ملفات pdfقبل تحميل الكتاب ..
يجب ان يتوفر لديكم برنامج تشغيل وقراءة ملفات pdf
يمكن تحميلة من هنا 'http://get.adobe.com/reader/'

المؤلف:
امیر شکیب ارسلان - AMیR SHکیB ARSLAN

كتب امیر شکیب ارسلان ❰ له مجموعة من المؤلفات أبرزها ❞ اسبابِ زوالِ اُمّت ❝ ❱. المزيد..

كتب امیر شکیب ارسلان
تورتة عيد ميلادتورتة عيد الميلادحكمةالقرآن الكريماصنع بنفسككورسات مجانيةكتب الطبخ و المطبخ و الديكورأسمك عالتورتهبرمجة المواقعكتابة على تورتة مناسبات وأعيادSwitzerland United Kingdom United States of Americaمعاني الأسماءقراءة و تحميل الكتبكتب التاريخOnline يوتيوبالتنمية البشريةكتابة أسماء عالصورالكتابة عالصورالمساعدة بالعربيمعاني الأسماءخدماتالكتب العامةزخرفة توبيكاتمعنى اسمحروف توبيكات مزخرفة بالعربيشخصيات هامة مشهورةالطب النبويكتب الأدبكتب تعلم اللغاتFacebook Text Artزخرفة الأسماءكتب للأطفال مكتبة الطفلكتابة على تورتة الزفافكتب السياسة والقانونكتابة على تورتة الخطوبةكتب اسلاميةكتب قصص و روايات زخرفة أسامي و أسماء و حروف..كورسات اونلاينحكم قصيرةاقتباسات ملخصات كتبكتب القانون والعلوم السياسيةكتب الروايات والقصص