❞ كتاب پیغمبررحمت صلى اللہ علیہ وسلم ❝  ⏤ سعيد بن علي بن وهف القحطاني

❞ كتاب پیغمبررحمت صلى اللہ علیہ وسلم ❝ ⏤ سعيد بن علي بن وهف القحطاني

نبذه عن الكتاب:
اللہ تعالی نے انسان کو عقل وشعور سے نوازا ہےعقل کو اگر شتر بے مہار کی طرح آزاد چھوڑ دیا جائے اور اسے خاص حدود وضوابط کا پابند نہ بنایا جائے تو وہ فائدے کے بجائے نقصان کا باعث بنتی لہے اسی لیے اللہ نے بنی نوع انسان کی رہنمائی کیلئے انبیاء ورسل کا سلسلہ جاری فرمایا ہر عہد اور ہر علاقے میں انبیاء آتے اور فریضہ تبلیغ ودعوت ادا کرتے رہے تا آنکہ وحی ورسالت کا یہ زریں سلسلہ نبی عربی محمد صلى اللہ علیہ وسلم پر ختم کردیا گیا – اب قیامت تک آنے والے انسانوں کیلئے آپ ہی اللہ کی طرف سے ہادی ورہنما ہیں آپ ہی کی بتلائی ہوئی تعلیمات وہدایات انسانیت کی نجات اور ابدی سعادت وخوش بختی کا واحد ذریعہ ہیں ان سے اعراض وگزیرکرتے ہوئے محض اپنی عقل پر انحصار کرکے انسانیت قعرِ مذلت میں تو گرسکتی ہے لیکن امن وسکون وعافیت وراحت اور ابدی نجات سے ہمکنار نہیں ہوسکتی اگرانسان موجودہ خلفشار اور پیش آمدہ تباہی وبربادی سے بچنا چاہتا ہے تو اسکیلئے ناگزیرہے کہ وہ پیغمبر رحمت صلى اللہ علیہ وسلم کے دامنِ عافیت میں پناہ لے جن کو خود اللہ تعالی نے رحمت للعالمین کے لقب سے ملقب فرمایا ہے , اور اس دین رحمت کے حصار میں آجائے جو آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے دنیا کے سامنے پیش فرمایا
زیرنظر کتاب نبی صل اللہ علیہ وسلم کی رحمۃ للعالمینی کے اسی پہلو کواجاگر اورواضح کرتی ہے – کاش ! لوگ آپ صلى اللہ علیہ وسلم کی سیرت وکردار اور اسوہ حسنہ کا مطالعہ کریں اور اسے اپنی زندگی میں سمولیں کہ اسی میں مسلمانوں کی عظمت رفتہ کا راز مضمر ہے اور انسانیت کی فلاح ونجات بھی اسی سے وابستہ ہے سعيد بن علي بن وهف القحطاني - سعيد بن علي بن وهف القحطاني صاحب كتاب حصن المسلم، من مواليد قرية العرين من بلاد قحطان سنة 1371 هـ، وهو إمام مسجد سعودي، بلغ مجموع مؤلفاته قرابة الثمانين مؤلفا أبرزها كتاب حصن المسلم، وهو من أهم مؤلفاته. توفي يوم الإثنين 21 محرم 1440 هـ الموافق 1 أكتوبر 2018
من كتب إسلامية باللغة الأردية كتب إسلامية بلغات أخرى - مكتبة كتب إسلامية.

نبذة عن الكتاب:
پیغمبررحمت صلى اللہ علیہ وسلم

نبذه عن الكتاب:
اللہ تعالی نے انسان کو عقل وشعور سے نوازا ہےعقل کو اگر شتر بے مہار کی طرح آزاد چھوڑ دیا جائے اور اسے خاص حدود وضوابط کا پابند نہ بنایا جائے تو وہ فائدے کے بجائے نقصان کا باعث بنتی لہے اسی لیے اللہ نے بنی نوع انسان کی رہنمائی کیلئے انبیاء ورسل کا سلسلہ جاری فرمایا ہر عہد اور ہر علاقے میں انبیاء آتے اور فریضہ تبلیغ ودعوت ادا کرتے رہے تا آنکہ وحی ورسالت کا یہ زریں سلسلہ نبی عربی محمد صلى اللہ علیہ وسلم پر ختم کردیا گیا – اب قیامت تک آنے والے انسانوں کیلئے آپ ہی اللہ کی طرف سے ہادی ورہنما ہیں آپ ہی کی بتلائی ہوئی تعلیمات وہدایات انسانیت کی نجات اور ابدی سعادت وخوش بختی کا واحد ذریعہ ہیں ان سے اعراض وگزیرکرتے ہوئے محض اپنی عقل پر انحصار کرکے انسانیت قعرِ مذلت میں تو گرسکتی ہے لیکن امن وسکون وعافیت وراحت اور ابدی نجات سے ہمکنار نہیں ہوسکتی اگرانسان موجودہ خلفشار اور پیش آمدہ تباہی وبربادی سے بچنا چاہتا ہے تو اسکیلئے ناگزیرہے کہ وہ پیغمبر رحمت صلى اللہ علیہ وسلم کے دامنِ عافیت میں پناہ لے جن کو خود اللہ تعالی نے رحمت للعالمین کے لقب سے ملقب فرمایا ہے , اور اس دین رحمت کے حصار میں آجائے جو آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے دنیا کے سامنے پیش فرمایا
زیرنظر کتاب نبی صل اللہ علیہ وسلم کی رحمۃ للعالمینی کے اسی پہلو کواجاگر اورواضح کرتی ہے – کاش ! لوگ آپ صلى اللہ علیہ وسلم کی سیرت وکردار اور اسوہ حسنہ کا مطالعہ کریں اور اسے اپنی زندگی میں سمولیں کہ اسی میں مسلمانوں کی عظمت رفتہ کا راز مضمر ہے اور انسانیت کی فلاح ونجات بھی اسی سے وابستہ ہے
.
المزيد..

تعليقات القرّاء:

نبذه عن الكتاب:
 اللہ تعالی نے انسان کو عقل وشعور سے نوازا ہےعقل کو اگر شتر بے مہار کی طرح آزاد چھوڑ دیا جائے اور اسے خاص حدود وضوابط کا پابند نہ بنایا جائے تو وہ فائدے کے بجائے نقصان کا باعث بنتی لہے اسی لیے اللہ نے بنی نوع %Aنسان کی رہنمائی کیلئے انبیاء ورسل کا سلسلہ جاری فرمایا ہر عہد اور ہر علاقے میں انبیاء آتے اور فریضہ تبلیغ ودعوت ادا کرتے رہے تا آنکہ وحی ورسالت کا یہ زریں سلسلہ نبی عربی محمد صلى اللہ علیہ وسلم پر ختم کردیا گیا – اب قیامت تک آنے والے انسانوں کیلئے آپ ہی اللہ کی طرف سے ہادی ورہنما ہیں آپ ہی کی بتلائی ہوئی تعلیمات وہدایات انسانیت کی نجات اور ابدی سعادت وخوش بختی کا واحد ذریعہ ہیں ان سے اعراض وگزیرکرتے ہوئے محض اپنی عقل پر انحصار کرکے انسانیت قعرِ مذلت میں تو گرسکتی ہے لیکن امن وسکون وعافیت وراحت اور ابدی نجات سے ہمکنار نہیں ہوسکتی اگرانسان موجودہ خلفشار اور پیش آمدہ تباہی وبربادی سے بچنا چاہتا ہے تو اسکیلئے ناگزیرہے کہ وہ پیغمبر رحمت صلى اللہ علیہ وسلم کے دامنِ عافیت میں پناہ لے جن کو خود اللہ تعالی نے رحمت للعالمین کے لقب سے ملقب فرمایا ہے , اور اس دین رحمت کے حصار میں آجائے جو آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے دنیا کے سامنے پیش فرمایا
 زیرنظر کتاب نبی صل اللہ علیہ وسلم کی رحمۃ للعالمینی کے اسی پہلو کواجاگر اورواضح کرتی ہے – کاش ! لوگ آپ صلى اللہ علیہ وسلم کی سیرت وکردار اور اسوہ حسنہ کا مطالعہ کریں اور اسے اپنی زندگی میں سمولیں کہ اسی میں مسلمانوں کی عظمت رفتہ کا راز مضمر ہے اور انسانیت کی فلاح ونجات بھی اسی سے وابستہ ہے

معنى الاسلام
ما هو الاسلام
ما هو الاسلام الصحيح
شرح تعريف الاسلام
معلومات عن الاسلام
بحث عن الدين الاسلامي
تعريف الاسلام للاطفال
موقع الاسلام

مفهوم الدين pdf
معنى الدين
الدين الاسلامي
ما هو الدين الحقيقي في العالم
المعتقدات الدينية الاسلامية
الدين المال
تعريف الدين الحق
بحث عن الدين

حجم الكتاب عند التحميل : 138.4 ميجا بايت .
نوع الكتاب : pdf.
عداد القراءة: عدد قراءة پیغمبررحمت صلى اللہ علیہ وسلم

اذا اعجبك الكتاب فضلاً اضغط على أعجبني
و يمكنك تحميله من هنا:

تحميل پیغمبررحمت صلى اللہ علیہ وسلم
شكرًا لمساهمتكم

شكراً لمساهمتكم معنا في الإرتقاء بمستوى المكتبة ، يمكنكم االتبليغ عن اخطاء او سوء اختيار للكتب وتصنيفها ومحتواها ، أو كتاب يُمنع نشره ، او محمي بحقوق طبع ونشر ، فضلاً قم بالتبليغ عن الكتاب المُخالف:

برنامج تشغيل ملفات pdfقبل تحميل الكتاب ..
يجب ان يتوفر لديكم برنامج تشغيل وقراءة ملفات pdf
يمكن تحميلة من هنا 'http://get.adobe.com/reader/'

المؤلف:
سعيد بن علي بن وهف القحطاني - Said Bn Ali Bn Wahf Al Kaahtani

كتب سعيد بن علي بن وهف القحطاني سعيد بن علي بن وهف القحطاني صاحب كتاب حصن المسلم، من مواليد قرية العرين من بلاد قحطان سنة 1371 هـ، وهو إمام مسجد سعودي، بلغ مجموع مؤلفاته قرابة الثمانين مؤلفا أبرزها كتاب حصن المسلم، وهو من أهم مؤلفاته. توفي يوم الإثنين 21 محرم 1440 هـ الموافق 1 أكتوبر 2018. المزيد..

كتب سعيد بن علي بن وهف القحطاني

كتب شبيهة بـ پیغمبررحمت صلى اللہ علیہ وسلم:

قراءة و تحميل كتاب صحبت حبیب صلى اللہ علیہ وسلم میں چالیس مجلسیں PDF

صحبت حبیب صلى اللہ علیہ وسلم میں چالیس مجلسیں PDF

قراءة و تحميل كتاب صحبت حبیب صلى اللہ علیہ وسلم میں چالیس مجلسیں PDF مجانا

قراءة و تحميل كتاب معراج رسول صلى اللہ علیہ وسلم PDF

معراج رسول صلى اللہ علیہ وسلم PDF

قراءة و تحميل كتاب معراج رسول صلى اللہ علیہ وسلم PDF مجانا

قراءة و تحميل كتاب رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کے الوَداعى کلمات وصیتیں نصیحتیں عبرتیں PDF

رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کے الوَداعى کلمات وصیتیں نصیحتیں عبرتیں PDF

قراءة و تحميل كتاب رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کے الوَداعى کلمات وصیتیں نصیحتیں عبرتیں PDF مجانا

قراءة و تحميل كتاب صحبت رسول صلى اللہ علیہ وسلم PDF

صحبت رسول صلى اللہ علیہ وسلم PDF

قراءة و تحميل كتاب صحبت رسول صلى اللہ علیہ وسلم PDF مجانا

قراءة و تحميل كتاب عبادات ومعا ملات اوراخلاق ميں محمد صلى اللہ علیہ وسلم کا طریقہ PDF

عبادات ومعا ملات اوراخلاق ميں محمد صلى اللہ علیہ وسلم کا طریقہ PDF

قراءة و تحميل كتاب عبادات ومعا ملات اوراخلاق ميں محمد صلى اللہ علیہ وسلم کا طریقہ PDF مجانا

قراءة و تحميل كتاب پیارے نبی صلى اللہ علیہ وسلم کی پیاری زندگی PDF

پیارے نبی صلى اللہ علیہ وسلم کی پیاری زندگی PDF

قراءة و تحميل كتاب پیارے نبی صلى اللہ علیہ وسلم کی پیاری زندگی PDF مجانا

قراءة و تحميل كتاب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم PDF

محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم PDF

قراءة و تحميل كتاب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم PDF مجانا

قراءة و تحميل كتاب 40 خصوصیات محمد صلی اللہ علیہ وسلم PDF

40 خصوصیات محمد صلی اللہ علیہ وسلم PDF

قراءة و تحميل كتاب 40 خصوصیات محمد صلی اللہ علیہ وسلم PDF مجانا